Previous
Previous Product Image

Tafseer Volume 5

 1,500
Next

Tafseer Volume 7

 1,500
Next Product Image

Tafseer Volume 6

 1,199

Tafseer “Tabsara” Volume 6. Surah Al Inaam

  • Author:                   Allama Syed Riaz Hussain Shah
  • Language :             Urdu
  • Pages:                     302
  • Weight:                     2kg
Category:

Description

تَبْصِرَةً وَذِكْرَى لِكُلِّ عَبْدٍ مُّنِيبٍ

قرآن حکیم کی جمال آراء اور حکمت افروز تفسیر

تبصره

جلد ششم  6

سورة الانعام

ظلمتوں سے نور کی جانب آیات رحمت کا عرشی تحفہ نور علی نور سینے پر مکی زندگی میں نازل ہوا

سورة الانعام ہیں رکوع اور ایک سو پینسٹھ آیات کا خوبصورت مشمولہ اور مشمومہ

اس سورہ عظیمہ کی دعوات اور مشمولات جن عظ نا عظیم اور لطیف خوشبوؤں کو گل تر کی طرح اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں ان کی کامل مماثلت سورۃ الفاتحہ کے مضامین کے ساتھ ہے۔ سورۃ الفاتحہ جس طرح ” الْحَمْدُ للهِ ” کے ملکوتی لفظوں سے رحمت بار ہوتی ہے سورۃ الانعام بھی الحمد اللہ ہی کے اعتراف و تسلیم سے انسانی روحوں کو منور کرتی ہے۔ سورۃ کا اہم مضمون ہر قسم کے اندھیروں کی پہچان پیدا کر کے روشنیوں کی طرف بڑھتا ہے۔ سورۃ کا اسلوب پڑھنے والوں کو جھٹکادینے والا نہیں بلکہ ان کے بدنوں کے خمیر میں نور گوندھتا ہے۔

وہ لوگ جو جانوروں کے اندر زندگی گزارتے تھے ان کی ضرورت تھی کہ انہیں خرافات اور غلط عقائد کی ظلمتوں سے نکال کر لطیف اور پاکیزہ ماحول سے ہمکنار کیا جائے اس لیے سورۃ الانعام نے تربیت کے لیے شرک اور بت پرستی سے منع کرتے ہوئے انہیں حلال اور حرام کی پہچان کرائی۔ جانوروں کے حلال اور حرام ہونے کے قواعد سمجھائے۔

سورۃ کا معلمانہ ماحول اس کا اصل اعجاز ہے، بہت کم لوگوں نے اس طرف توجہ دی ہے کہ رحمت عالم ملی سلیم کو قوالی “ کہہ کر مخاطب کرنا کسی بھی سورۃ میں اتنا نہیں جتنا سورۃ الانعام میں ہے۔ چوالیس (44) بار محسن انسانیت سی ہی ایک ہی کو کہا گیا ” قل محبوب آپ فرمادو اس طرح اس سورۃ کا شوق کے ساتھ مطالعہ نبوی سیرت کا ایک ایسا گنجینہ قاری قرآن کے سامنے رکھ دیتا ہے کہ قرآن کی یہ سورت پڑھنے والا شخص زندگی کے کسی موڑ پر ناکام انسان نہیں رہتا ۔

بے باکیوں اور شوخیوں کی ظلمت میں رہنے والے لوگ متانت اور وقار کی علامت بن جاتے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tafseer Volume 6”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

12

Subtotal:  22,699

View cartCheckout