Description
آج کے دور پرفتن میں سیدو پاک علیہا السلام کے مقام اور شان کو بیان کرنا واجب العین ہو چکاہے اور اسی ضرورت کو گلستان سیدہ کے مکمل سرسید ، نباض ملت، قائد کاروان عشق اہلیت حضرت علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ صاحب نے سب سے پہلے محسوس کیا اور عملی اقدامات کا آغاز فرمایا۔ اللہ تعالی شاہ صاحب کو عمر خضر اور صحت و سلامتی
عطا فرمائے ۔ آمین
اس سلسلے کی پہلی کڑی ماہنامہ دلیل راہ مخدومہ کائنات ” پیشل ایڈیشن خواص و عوام سے دادتحسین وصول کر چکا ہے۔ اور اس کی دوسری اشاعت خاص آپ کے ہاتھوں کو زینت عطا کر رہی ہے۔ اس اشاعت میں بھی پنجتن پاک کی نسبت سے فیض رسانی کیلئے پانچ ہی زبانوں میں عقیدت کے گلدستے سجائے گئے ہیں۔ اللہ تعالی بحق دلیل راهبنی فاطمہ اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ آمین
Reviews
There are no reviews yet.