Description
قرآن اردو ترجمہ بڑے اور جلی حروفوں کے ساتھ
ریاض القرآن پبلشرز کا خصوصی تحفہ برائےبزرگ افراد
جن احباب کی نظرکمزور ہو یا جن کو کم دیکھائے دیتا ہے ان کے لیے یہ بڑے حروف والا قرآن پرنٹ کیا گیا۔ وزن کو کم کرنے کے لیے دو جلدوں میں پرنٹ کیا گیا ہے ۔ پہلے جلد میں سورہ فاتحہ سے سورہ کھف اور دوسری جلد میں سورہ مریم سے سورہ الناس تک ۔۔
Reviews
There are no reviews yet.