Description
” آئیں اپنی اولاد کو حضور ﷺ کی سیرت پڑھائیں “
” بچوں کے لیے سیرت النبی ﷺ “
” زیر نگرانی و نظرثانی “
(ڈاکٹر عبد الحی ابڑو)
ڈائریکٹر جنرل شریعہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد
(ڈاکٹر حافظ محمد سجاد)
چیئرمین شعبہ اسلامیات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد
۔۔۔۔۔۔ مرتبین ۔۔۔۔۔۔۔
آصف محمود
پی ایچ ڈی اسکالر
منصور احمد بٹ
صدارتی ایواڈ برائے حسن کارکردگی
” اہم خصوصیات “
*1۔ علوم اسلامیہ ، بالخصوص سیرت اور تاریخ کے بلند پایہ اور معتبر اساتذہ کی زیر نگرانی
*2۔ انتہائی سادہ زبان
*3۔ واقعاتی انداز
*4۔ احادیث اور سیرت کی بنیادی اور مستند کتب سے استفادہ
*5۔ سیرت کے تمام پہلوؤں کا مختصر اور مستند احاطہ
*6۔ ہر عمر کے بچوں کے لیے پیارے نبی ﷺ کی سیرت کا فقید المثال مجموعہ
*7۔ عمدہ کمپوزنگ اور پرنٹنگ
*8۔ فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ نہایت مناسب ھدیہ
* 12 کتابوں کا سیٹ ہوم ڈلیوری کے ساتھ کل قیمت -/ 1550 اور رعایتی قیمت صرف -/950روپے ۔
Reviews
There are no reviews yet.