اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: “اللہ اس شخص کو خوش اور مسرور رکھے جس نے میری کوئی بات سنی اور اسے دوسروں تک پہنچایا۔”
یہ عظیم ارشاد نبوی ﷺ سید ریاض حسین شاہ صاحب کی کتاب ‘اجالے حدیث کے’ کی اصل روح ہے۔ اس کتاب میں احادیث نبوی ﷺ کو سادہ اور دلنشین انداز میں پیش کیا گیا ہے، تاکہ ہم سب ان سے رہنمائی لے کر اپنی زندگیوں کو دینِ اسلام کے مطابق ڈھال سکیں۔
کتاب کی خصوصیات: منتخب احادیث کا خوبصورت اور آسان اردو ترجمہ اور تشریح عملی زندگی میں رہنمائی فراہم کرنے والے مضامین۔ اخلاقی، روحانی اور سماجی اور معاشی مسائل کا حل۔ قیمت: صرف 400 روپے فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ ابھی آرڈر کریں اور اپنی زندگی کو احادیث کے اجالے سے روشن کریں! آرڈر دینے کے لیے رابطہ کریں واٹس ایپ نمبر 0346 5117005 یا ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں https://riazulquran.org/product/ujaly-hadees-kay/
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Ujaly Hadees Kay” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.