Description
تَبْصِرَةً وَذِكْرَى لِكُلِّ عَبْدٍ مُّنِيبٍ
قرآن حکیم کی جمال آراء اور حکمت افروز تفسیر
تبصره
جلد هشتم
سورہ یونس ، سوره هود، سورۂ یوسف، سورہ رعد ، سورۂ ابراہیم
سورة يونس
تطہیر ماحول اور جہالت سوزی کا یہ رحمت نامہ حضور صل المال السلام کے قلب منیر پر آپ کی مکی زندگی میں نازل ہوا سورہ ایک سونو آیات پر مشتمل ہے اس میں رکوعات کی تعداد گیارہ ہے
سورة هود
آسمان استقامت رسول کا نقش سیرت سوره هود ایک سو تئیس (123) آیات پر مشتمل ہے اور اس کے دس رکوع ہیں نزول کے اعتبار سے یہ منگتی ہے
سورة يوسف
پیغمبر حسن و ملاحت ، رسول بیان و بلاغت اور نبی نور و ہدایت حضرت محمد سلیم السلام کے پاکیزہ دل پر مکی زندگی میں نازل ہوئی اس کی ایک سو گیارہ (111) آیات اور بارہ (12) رکوع ہیں کلمات سولہ سو (1600 ) اور حروف سات ہزار ایک سو چھیاسٹھ (7166) ہیں
سورة الرعد
سورۃ الرعد عظیم داعی کے وسیع قلب پر مکی زندگی میں نازل ہوئی یہ سورہ معاشروں کو قرآن کے ساتھ متحرک کرنے والی ہے
سورة ابراهيم
دین توحید کے اثرات جو حسب و نسب کی حفاظت کرتے ہیں ان حقائق کی عملی سیرت رکھنے والے رسول اعظم مسنل لا کی تم کے سینہ پر مکی زندگی میں نازل ہوئی یہ گنجینه کرم باون آیات پر مشتمل ہے
Reviews
There are no reviews yet.