Description
تَبْصِرَةً وَذِكْرَى لِكُلِّ عَبْدٍ مُّنِيبٍ
قرآن حکیم کی جمال آراء اور حکمت افروز تفسیر
تبصره
جلد ہفتم 7
سورہ اعراف ، سوره انفال، سورۂ توبہ
سورة الاعراف
یہ عقائد کا صحت نامہ رحمت مجسم کے مبارک دل پر مکی زندگی میں نازل ہوا دوسو اور چھ آیات پر مشتمل یہ معطی سکون روشنیوں کا بحر نا پیدا کنار ہے
سورة الانفال
نبوی سیرت کا یہ قرطاس ابیض مدنی ہے اور اس کی پچھتر (75) آیتیں ہیں
سورة التوبه
مشرکین سے یہ برات نامہ نزول کے اعتبار سے مدنی ہے اس میں مسلم معاشرہ کی حدود بھی واضح ہیں آیات کی تعداد ایک سو انتیس ہے
Reviews
There are no reviews yet.