Description
تَبْصِرَةً وَذِكْرَى لِكُلِّ عَبْدٍ مُّنِيبٍ
قرآن حکیم کی جمال آراء اور حکمت افروز تفسیر
تبصره
جلد پنجم 5
سورۃ المائدہ
سورۃ کے عمومی مضامین
- سورة کا مرکزی مضمون عمود اور عقود کا پورا کرتا ہے بلکہ سورت جس تربیتی مواد پر گھومتی ہے وہ ایفائے عہد و وعدہ ہے ۔
- عدل و انصاف کی اہمیت، یہ سورت تربیت کرتی ہے کہ دوست ہو یا دشمن، عدل اور انصاف ہر ایک کوملنا چاہیے
- امن عامہ کو جو لو تباہ کرتے ہیں وہ مفسدین فی الارض ہوتے ہیں، انہیں کڑی سزائیں دینا ضروری ہوتا ہے
- اطاعت رسول کو ریاستی امور ، معاشرتی امور اور روحانی امور میں مرکزیت حاصل ہونا قیادت اور ولایت کے اوصاف اور ان کا ریاستی کردار، احکام نافذ کرنے میں قائدین کا کردار
- تعزیرات اور خصائص کا ہمہ گیر قانون
- امت مسلمہ قافلہ انسانیت کی ناگزیر ضرورت ہے
- مردار خون لحم خنزیر اور ان چیزوں کے حرام ہونے کا بیان جن پر ذبح کے وقت غیر اللہ کا نام بلند کیا جائے
- وضو، غسل اور تمیم کے احکام
- اسلامی حکومت کو لاحق خطرات سے آگاہی
- – شراب اور جوئے کی حرمت
- شکار کی بابت رہنمائی خصوصاً احرام حج میں اس کے معضرات
- رسوم جاہلیت کی تردید
Reviews
There are no reviews yet.