Description
**جدید اردواسلوب کے ساتھ ترجمہ تذکرہ **
قرآن مجید کا آسان ترین بامحاورہ ترجمہ عالمی شہرت یافتہ مفکر اسلام مفسر قرآن شیخ الحدیث علامہ سید ریاض حسین شاہ کے قلم سے”تذکرہ”
قرآن مجید کا بامحاورہ ترجمہ خوبصورت انداز میں آسان، سادہ زبان اور سادہ اسلوب کی بدولت یہ ترجمہ درمیانی عمر کے بچوں، خواتین اور عام مسلمانوں کے لیے بہت مفید ہے۔ شاہ صاحب نے قرآن مجید کے مشکل مقامات کا نہایت خوبصورت انداز میں اور آسان ترجمہ کیا ہے ۔۔ اس خوبصورت ترجمہ تذکرہ کا اعجاز یہ ہے کہ پہلی بار کسی مترجم نے بسم اللہ شریف کے سیاق و سباق کے حوالے سے بیس سے زائد ترجمے کیے ہیں ۔۔ خوبصورت، دیدہ زیب طباعت کے ساتھ، مضبوط جلد بندی میں۔ دوستوں کو تحفہ دینے کے لیے نہایت موزوں۔۔۔۔۔ ———————— دنیا کے بہترین کاغذ پر اعلیٰ طباعت خوبصورت جلد بندی خصوصی رعایتی ھدیہ: 1050 روپے | فری ہوم ڈلیوری وٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لیے 0346 5117005 یا آن لائن آرڈر کریں ہماری ویب سائٹ پر اس لنک کے ذریعے https://riazulquran.org/…/quran-tazkira-translation-in…/
Reviews
There are no reviews yet.